the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ویسٹ انڈیز سے پہلے میچ میں شکست پر ٹیم کی کارکردگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 فارمیٹ کھیل کر لگتا ہے ٹیم کو ون ڈے کی عادت ہی نہیں رہی۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 6 اوورز کے بعد ہی فاسٹ بالرز تھکے



تھکے نظر آئے اور فیلڈنگ بھی انتہائی مایوس کن تھی ۔ پاکستان کو تمام شعبوں میں بہتری لانا ہو گی ۔سکندر بخت نے ویسٹ انڈیز سے ہار کو دھچکہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی تو آئی پی ایل کھیل رہے ہیں۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کی بی ٹیم سے ہار گیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.